Sr. | English Words | Urdu Words |
851 | FIG WILD R Noun Report Error! | دھدوری ، گولر ، انجیر آدم ، کٹومری ، انجیر جنگلی خرد |
852 | FIG WORT R Noun Report Error! | عَلفِ خَنازِير ۔ جھَاڑی دار پَودوں کی برادری کا نام ۔ لُومَڑ ہَتھ ۔ گُلِ مَيمُون ۔ |
853 | FIG-APPLE R Noun Report Error! | ایک قسم کاسیب جس میں بیج دان نہیں ھوتا |
854 | FIG-BANANA R Noun Report Error! | ایک چھوٹا اور گداز امریکی کیلا جس کا مزا انجیر جیسا ھوتا ھے ۔
|
855 | FIG-BIRD R Noun Report Error! | ایک خوبصورت اطالوی پرندہ جو انجیر اور انگور کھاتا ھے ۔ |