Sr. | English Words | Urdu Words |
1121 | FILE PROTECTION R Noun Report Error! | فائل پروٹیکشن ۔ ایک پروسیس یا ایک ڈیوائس جس کے ذریعے فائل کے وجود اور انٹگریٹی برقرار رکھی جاسکے ۔ |
1122 | FILE RNANAGER R Noun Report Error! | فائل مینیجر ایک آپر یٹنگ سٹم یا انو ائر نمنٹ کا ایسا ماڈیول جو پر وگرام فائلز گروپ کے طبعی مقام ا ور ان تک رسائی کو کنٹرول کرتا ہے ۔ |
1123 | FILE SERVER R Noun Report Error! | فائل سرور ۔ ایک فائل سٹوریج ڈیوائس جو نیٹ ورک پر موجود تمام صارفین کے لیے قابل رسائی ۔ |
1124 | FILE SHELL R Noun Report Error! | کیڑوں کی قسم جن کی پوست کھردری ہوتی ہے ۔ ۔ ایک قسم کی سیپی مچھلی جس کی پوست کھردری ہوتی ہیں ۔ |
1125 | FILE SIZE R Noun Report Error! | فائل سائز ۔ فائل کی لمبائی عموما جو عموما بائٹس میں دی جاتی ہے ڈسک پر سٹور کی گئی کمپیوٹر فائل کے طور پر دو سائز ہوتے ہیں منطقی سائز اور جسمانی یا طبعی سائز ۔ منطقی فائل سائز فائل کے حقیقی سائز سے تعلق رکھتا ہییعنی بائٹس کی وہ تعداد جن پر یہ مشمتل ہے ۔ جسمانی یا طبعی سائز اس فائل کوڈسک پرالاٹ کی گئی سٹوریج سپیس سے تعلق رکھتا ہے کیونکہ فائل کے لیے سپیس بائٹس کے بلاکس کی صورت میں علیحدہ رکھی جاتی ہے فائل کے آخری کریکٹرز شاید مکمل طور سے اس فائل کے لیے مختص جگہ پُر نہ کر سکیں ۔ جب یہ واقع رونما ہوتا ہے فائل کا طبعی سائز اس کے منطقی سائز سے بڑھ جاتا ہے ۔ |