Sr. | English Words | Urdu Words |
126 | FIBRINOGEN R Noun Report Error! | فائبرِن افزا ۔ خُون کی حَل پَذیر پَروٹین جِس سے نا حَل پَذیر پَروٹین بَنتی ہے |
127 | FIBRINOGEN R Noun Report Error! | فائبرين اَفزا ۔ خُون ميں موجُود گلوبولِين جو حَل پَذِير لحمِيَہ ہے ۔ |
128 | FIBRINOGEN R
Report Error! | فاءبرینوجن ۔ فاءبرن افزا ۔ خون کی حل پزیر پروتین جس سے ناحل پزیر پروٹین فاءبرن پیدا ہوتی ہے ۔ یہ تھرومبین کے عمل سے خون کو جماتی ہے جس جکے نتیجہ میں فاہبرن بنتی ہے ۔ |
129 | fibrinogen the soluble precursor form of fibrin into which it is converted by thrombin R Phrase Report Error! | فائبرینوجن ، فائبران افزا ، ۱ خون کی حل پذیر پروٹین جس سے ناحل پذیر پروٹین فائبرن پیدا ہوتی ہے یہ تھرومبین کے عمل سے خون کو جماتی ہے جس کے نتیجہ میں فائبرن بنتی ہے ۔ |
130 | FIBRINOGENIC,FIBRINGENOUS R Adjective Report Error! | فائبرين اَفزُودَہ ۔ جو فائبروجَن پَيدا کرے ۔ جِس ميں فائبروجَن موجُود ہو ۔ |