Sr. | English Words | Urdu Words |
716 | FIELD TRIAL R Noun Report Error! | شِکاری کُتّوں کی کار کَردَگی ۔ مُقابلے ۔ کارکَردَگی کی نُمائش ۔ |
717 | FIELD TRIALS R Adjective Report Error! | تدریسی سامان تدریسی طریقوں کی ان حالات میں آزمایش جہاں حقیقت میں روبہ کار لانی ہیں ۔ |
718 | FIELD TRIP R Noun Report Error! | وہ موقع جب طلباء کسی خاص مضمون کے بارے میں جاننے کے لئے کہیں جاتے ہیں ۔ |
719 | FIELD VISUAL R Noun Report Error! | میدان بصارت |
720 | FIELD VOLE R Noun Report Error! | جنگلی چوہا ۔ چوہے کی قسم کا ایک میدانی جانور ۔ |