Sr. | English Words | Urdu Words |
1791 | FINGER PRINTS OF ATOMS R
Report Error! | ایٹموں کے فنگر پرنٹس ۔ طیف بینی کے ذریعے ایٹموں کے مطالعہ میں استعمال ہونے والی اصطلاح ہر ایٹم ایک مختلف قسم کا طیف (لکیروں کا طیف) مہیا کرتا ہے ۔ یہ بذات خود کسی بھی حالت میں ہو لکیروں پر مبنی طیف پیش کرتا ہے ۔ |
1792 | FINGER READING R Verb Report Error! | بریلے میں انگلیوں سے چھو کر پڑھنا ۔ |
1793 | FINGER RING R Noun Report Error! | منگنی کی انگوٹھی ۔ |
1794 | FINGER S AND TOES R Noun Report Error! | ایک قسم کا پھلی دار پودا ۔ شلجم کی جڑ میں ہونے والا ایک مرض ۔ |
1795 | FINGER STALL R Noun Report Error! | انگشتانہ |