Sr. | English Words | Urdu Words |
2676 | FISSION R Noun Report Error! | انشقاق ۔ پَروٹوزوا اور جَراثیم میں پایا جانے والا تولید کا طَریقہ ۔ |
2677 | FISSION R Verb Report Error! | بیکٹیریا اور پروٹوزا میں عمل پیدائش ایک سے دو اور دو سے پھر مزید تقسیم کا بڑھنا ۔ |
2678 | FISSION R
Report Error! | فشن ۔ ایک طریقہ یا عمل جس میں بڑے نیو کلی کو توڑ کر چھوٹے نیو کلیئس میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ فشن یا انشقاقی تعامل کے ساتھ عموماً بڑی مقدار میں توانائی خارج ہوتی ہے ۔ |
2679 | FISSION BOMB R Noun Report Error! | ايٹَم بَم ۔ اِنشقاقی بَم ۔ |
2680 | FISSION FUNGI R Noun Report Error! | جراثیم ۔ |