Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | FIASCO R Noun Report Error! | شرمناک ۔ ناکامی ۔ مضحکہ خیز ناکامی ۔ |
12 | FIASH PHOTOLYSIS R
Report Error! | چمک ، ضیائی تجزیہ ۔ ایک تکینک جس کے ذریعے گیسوں میں فعی ریڈیکلز کی موجودگی کا پتا چلایا جاتا ہے ۔ اس تکینک میں چند سیکنڈ کے لیے زبردست توانائی رکھنے والی روشنی کی ایک چمک شیشے یا کوارٹر کی ٹیوب میں سے گزاری جاتی ہے ۔ جس میں متعامل گیس یا میڈیم ہوتا ہے ۔ اس کے نیتجہ میں تحلیل جنم لیتی ہے ۔ طیفی خطوط کی شدت کی پیمائش آسکیلو سکوپ کے ذریعے کی جاتی ہے اور تیز تر تعاملات کی گیسی حرکیات کا تعین کیا جاتا ہے ۔ |
13 | FIAT R Noun Report Error! | مُکَمَل اِختِيار رَکھنے والے فَرد ۔ گروہ کا آمرانَہ حُکَم ۔ با اِختِيار شَخص کی طرَف سے مَنظُوری ۔ |
14 | FIAT R Noun Report Error! | مکمل اختیار رکھنے والے فرد یا گروہ کا آمرانہ حکم یا فیصلہ اختیار شخص کی جانب سے دی گئی منظوری ۔ |
15 | FIAT R Noun Report Error! | فرمان ، حُکم ، حکم عدالت ، اختیار دینا ، مختار بنانا ۔ |