Sr. | English Words | Urdu Words |
2111 | FIRE OFF R Idiom Report Error! | تباہی ۔ |
2112 | FIRE OFFICE R Noun Report Error! | آگ بیمہ کا دفتر ۔ آگ بیمہ کمپنی ۔ |
2113 | FIRE OFFICE R
Report Error! | دفتر بیمہ آتش زدگی ۔ |
2114 | FIRE ON LONDON R Noun Report Error! | لندن پر بمباری ۔ جنگ کا زمانہ تھا ۔ جرمن طيارے لندن پر اندھا دھند بمباری کر رہے تھے ۔ زبردست خوف و ہراس پھيلا ہوا تھا ۔ آدھی رات کے وقت ايک لمبے قَد والے سپاہی کو سڑک پر ايک بچہ فولادی ٹوپ پہنے نظر آيا ۔ سپاہی نے اسے گھر جانے کی تاکيد کی ليکن بچے نے انکار کر ديا اور آگے بڑھا ۔ سپاہی نے پھر اسے رکنے کو کہا پھر اس بچے نے سپاہی سے کہا تم اپنا کام کرو ۔ ميں چيف ايئر مارشل ڈيوس ہوں ۔ سپاہی چونک گيا اور سيلوٹ بجا لايا اور واپس چلا گيا ۔ چيف ايئر مارشل ڈيوس کا قَد ۳ فٹ اور چند انچ تھا ۔ جرمن فضائيہ کے ہوا باز اس کا نام سن کر کانپ اٹھتے تھے ۔ |
2115 | FIRE OPAL R Noun Report Error! | عَين اَلشَمس ۔ سُرخ رَنگ کا کَم قِيمَت پتَھر ۔ |