Sr. | English Words | Urdu Words |
591 | FIELD CAPACITY R Noun Report Error! | کسی مٹی کی رطوبت قائم رکھنے کی صلاحیت ۔ مر طوبیت ۔ |
592 | FIELD CAPTAIN R Noun Report Error! | تیر اندازی کے کھیل میں مردوں کی جماعت کا کپتان ۔ |
593 | FIELD CARRIAGE
R Noun Report Error! | ہلکی قسم کی جنگی تو پیں اور ان کے گولہ بارود لے جانے والی گاڑی ۔ |
594 | FIELD CENTRE R Verb Report Error! | کسی تعلیمی ادارہ کی طرف سے کسی مقام پر مقامی تحقیق کے لیے مرکز قائم کرنا ۔ |
595 | FIELD CHOPPER R Noun Report Error! | میدان میں بڑی ہوئی گھاس کاٹنے والی مشین ۔ |