Sr. | English Words | Urdu Words |
2651 | FISHLIKE R Adjective Report Error! | ماہی نُما ۔ مچھلی نُما ۔ مچھلی کی سی ۔ |
2652 | FISHMONGER R Noun Report Error! | مچھلی بیچنے والا ۔ مچھلی فروخت کرنے والا ۔ مچھلی فروش ۔ |
2653 | FISHNET R Noun Report Error! | چھدرا جالی دار پارچہ ۔ ماہی جال کے موزے ۔ |
2654 | FISHPOT R Noun Report Error! | جھینگے ، بام مچھلی وغیرہ پکڑنے کا کھپچیوں کا جال ۔ ٹاپا ۔ |
2655 | FISHTAIL R Noun, Verb Report Error! | مچھلی کی دُم کی شکل کا اوزار وغیرہ ۔ گاڑی کے پِچھلے حِصّے کو اِدھر اُدھر ہلانا جُلانا ۔ |