Sr. | English Words | Urdu Words |
2601 | FISH WOOD R Noun Report Error! | ایک قسم کی لکڑی جو مچھلیوں کو مد ہوش کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ |
2602 | FISH WORK R Noun Report Error! | مچھلیوں کی مصنوعی افزائش نسل میں استعمال ہونے والے آلات ۔ سازوسامان ۔ |
2603 | FISH WORM R Noun Report Error! | مچھلی کا چارہ کیچوا ۔ |
2604 | FISH-AND-CHIPS R Noun Report Error! | آلُو مَچھلی ۔ تَلی ہُوئی مَچھلی ۔ آلُووں کے قَتلے ۔ |
2605 | FISH-EYE LENS R Noun Report Error! | ماہی چَشَم عَدسَہ ۔ نہايَت وَسِيع زاوِيے کا عَدسَہ ۔ عدسَہ ۔ |