Sr. | English Words | Urdu Words |
2696 | FISSIPEDALS R Adjective Report Error! | جِس کے پاوٴں کی اُنگلیاں کھلی کھلی ہوں |
2697 | FISSIPEDIA R Adjective Report Error! | فسی پیڈیا ۔ شگافتہ پا ۔ گوشت خور ممالیہ کا سب آرڈر جس میں خشکی پر پائے جانے والے چوپائے شامل ہیں ۔ ریچھ ۔ بلی ۔ کتا ۔ لومڑی ۔ شیر ۔ چیتا ۔ بھیڑیا وغیرہ ۔ |
2698 | FISSIROSTRAL R Adjective Report Error! | دور تک پھٹی ہوئی چونچ یا تھوتھنی والا ۔ گھرے طور پر شق چونچ یا تھو تھنی والا ۔ |
2699 | FISSIVE R Adjective Report Error! | شگافی ۔ انقسامی ۔ انشقاق سے متعلق ۔ |
2700 | FISSLE R Verb Report Error! | سر سراہٹ کی آواز پیدا کرنا ۔ سر سرانا ۔ پھڑ پھڑانا ۔ |