Sr. | English Words | Urdu Words |
1041 | FILARIA R Noun Report Error! | خیطیہ ۔ دھاگے کی طرح کے باریک کیڑے جو جِسم میں پیدا ہو جاتے ہیں اور لمفی غدہ کا راستہ روک دیتے ہیں ۔ |
1042 | FILARIA R
Report Error! | فلیریا ۔ خیطیہ ۔ طفیلی ، دھاگہ نما کیڑے ۔ دورحیات کی تکمیل کا انحصار مچھر میںسے گزرنے پر ہے ۔ |
1043 | FILARIA DIURNA R Noun Report Error! | (حیوانیات) خیطیّہ نہاری ۔ |
1044 | FILARIA EQUINA R Noun Report Error! | (حیوانیات) خیطیّہ فرسی ۔ |
1045 | FILARIA MEDINENSIS R Adjective Report Error! | فائی لے دیا پیدا کرنے والے کرم ۔ |