Sr. | English Words | Urdu Words |
2016 | FIRE BOARD R Noun Report Error! | تختہ آتشدان ۔ گرمی میں آتشدان یا چولہے کو ڈھکنے والا تختہ ۔ |
2017 | FIRE BOAT R Noun Report Error! | فائر بوٹ ۔ پانی سے آگ بُجھانے والی کَشتی ۔ جِس ميں پانی سے آگ بُجھانے والے آلات لَگے ہوتے ہيں ۔ |
2018 | FIRE BOLT R Noun Report Error! | بجلی کا کڑکا ۔ رعد ۔ بجلی کی کوند |
2019 | FIRE BOMB R Noun Report Error! | آتشیں بم ۔ آتش افروز بم ۔ |
2020 | FIRE BOOM R Noun Report Error! | جنگلی جہاز یا جلتی ہوئی کشتیوں کو قریب آنے سے روکنے کے لئے جہاز کے پہلو سے جھولتی ہوئی مضبوط بلیوں میں سے کوئی ایک ۔ |