Sr. | English Words | Urdu Words |
2931 | FIXATION
R
Report Error! | تثبیت ( ثبت کرنا) ۔ ایک ایسا عمل جس میں غیر مطلوب سلور ہیلائڈ کو فوٹو گرافی کے مواد سے الگ کرنے کے لیے سوڈیم تھائیھو سلفیٹ کی تثبیت کی جاتی ہے ۔ ثبت کرنے والے مادوں (fixers) میں تھائیو سایانیئس ، سایانائیڈ ، تھائیو یوریاوغیرہ شامل ہیں ۔ |
2932 | FIXATION R Noun Report Error! | ایک شے پر ایک یا دونوں آنکھوں کا مرتکز کرنا تاکہ اُس کی شبہیہ آنکھ کے بردہ شبکی پر بنے ۔ |
2933 | FIXATION R Noun Report Error! | کِسی ایک شے پر دونوں آنکھوں سے بَراہِ راست فوکَس تاکہ عکس ریٹینا کی ڈِسک پر پَڑے ۔ جَذباتی واستَگی |
2934 | FIXATION R Noun Report Error! | جَمنے يا جَمانے کا عمَل ۔ بُخاری حالَت سے ٹھوس حالَت ميں جَمنے کا عمَل ۔ وہَم ۔ |
2935 | FIXATION R Adjective Report Error! | بچوں اور والدین کی بے حد وابستگی ۔ |