Sr. | English Words | Urdu Words |
2551 | FISH KETTLE R Noun Report Error! | بیضوی شکل کا ماہی تاب ۔ ماہی تاب ۔ مچھلیوں کو ابالنے کے لئے بیضاوی شکل کا برتن ۔ |
2552 | FISH KNIFE R Noun Report Error! | مچھلی کھانے کی چھری ۔ مچھلی چھری ۔ ٹیبل پر مچھلی تراشنے کے لئے چوڑے پھل کی چھری ۔ |
2553 | FISH LADDER R Noun Report Error! | کسی بند یا آبشار پر مچھلیوں کع چڑھنے کے لئے بنے ہوئے زینوں کا سلسلہ ۔ |
2554 | FISH LIQUOR R Noun Report Error! | عرقی ماہی ۔ ماہیاب ۔ وہ سیال جس میں مچھلی ابالی گئی ہو ۔ ماء الحوت ۔ |
2555 | FISH LIVER OIL R Noun Report Error! | بعض مچھلیوں کے جگر سے نکالا ہوا چرب دار تیل خصوصاً مچھلی کا تیل کوڈ لیور آئل ۔ |