Sr. | English Words | Urdu Words |
1101 | FILE 13 R Noun Report Error! | ردی کی ٹوکری ۔ |
1102 | FILE A SUIT R
Report Error! | مقدمہ دائر کرنا ۔ اجزاء دعویٰ ۔ |
1103 | FILE ALLOCATION TABLE R Noun Report Error! | فائل ایلوکیشن ٹیبل ۔ ایک جدول یا فہرست جو فائل سٹوریج اور ڈسک سپیس کا بندوبست کرنے کے لیے کسی آپریٹنگ سسٹم کے زیر استعمال ہو ۔ |
1104 | FILE AN APPEAL R Noun Report Error! | اپیل فائل کرنا ۔ اپیل دائر کرنا ۔ |
1105 | FILE ATTRIBUTE R Noun Report Error! | فائل ایٹری بیوٹ ۔ فائل کے ساتھ ایک پابندی لگانے والا لیبل منسلک ہوتا ہے جو اس کے استعمال کو بیان کرے اور اس میں باقاعدگی لائے ۔ مثال کے طور پر مخفی سسٹم ریڈ آنلی آرکائیو وغیرہ ۔ ایم ایس میں اس قسم قسم کی معلومات فائل ڈائریکٹری اینٹری کے طور پر سٹور کی جاتی ہے ۔ |