Sr. | English Words | Urdu Words |
2206 | FIRELESS COOKER R Noun Report Error! | ایک منفصل ظرف جو پختگی سے درجہ حرارت تک گرم کر دیئے جانے کے بعد اس درجہ حرارت کو قائم رکھ سکتا ہے ۔ |
2207 | FIRELESS IOCOMOTIVE R Noun Report Error! | قدیم طرز کا بھاپ انجن جس کا آتش دان نہیں ہوتا اور جس میں باہر سے بھاپ لے کر جمع کرلی جاتی ہے اور ضرورت کے مطابق کم دباﺅ کے ساتھ ۔ |
2208 | FIRELIGHT R Noun Report Error! | آتِشدان کی روشنی ۔ آگ کی منبہ کی روشنی ۔ گیس کے چولہے میں جلتی ہوئی آگ کی روشنی ۔ |
2209 | FIRELOCK R Noun Report Error! | توڑے دار بندوق جو فتیلے سے چلائی جاتی تھی ۔ توڑے دار بَندُوق ۔ پتَھر کلا بَندُوق ۔ چَقماقی لُبلُبی والی بَندُوق ۔ |
2210 | FIRELOCK R
Report Error! | آگ بجھانے والا ، فائر مین ۔ |