Sr. | English Words | Urdu Words |
66 | fibre optical a long filament of glas typically 10 u m in diameter used primarily for digital telecommunications R Phrase Report Error! | آپٹیکل فائبر ، ڈیجیٹل پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والا شیشے کا ایک طویل فلامنٹ ۔ |
67 | FIBRE OPTICS R Noun Report Error! | فائبرآپٹک ۔ روشنی کی شعاعوں کو آپٹیکل فائبرز کے ساتھ منتقل کرنے کی ایک ٹیکنالوجی ۔ روشنی کی شعاع میں جیسا کہ وہ شعاع لیزر سے پیدا کی جاسکتی ہے کمی بیشی کے ذریعے معلومات لے جانے کا کام کیا جاسکتا ہے ۔ |
68 | FIBRE REACTIVE DYESTUFFS R
Report Error! | فائبر متعامل رنگدار مادے ۔ ایسے متعامل رنگدار مادے جو خلوی ریشوں پر کیمیائی تعامل براہ راست کیمیکل بانڈ بن کر انہیں زبردست مزاحمت والے رنگ مہیا کرتے ہیں ۔ |
69 | FIBRE-GLASS R Noun Report Error! | ایک مادّہ جو شیشے کے تار اور رال کو مِلا کر بنایا جاتا ہے اور کار کے ڈھانچے ، کَشتیاں اور دُوسری چیزیں بنانے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
70 | FIBREBOARD R Noun Report Error! | مُختلف ریشوں اور لکڑی وغیرہ کے بنے ہوۓ عمارتی تختے ۔ |