Sr. | English Words | Urdu Words |
2671 | FISSILINGUAL R Adjective Report Error! | پھٹی ہوئی زبان والا ۔ جس کی زبان شق ہو ۔ رینگنے والی سائر یائی جانوروں کی ایک ضمنی نسل ۔ |
2672 | FISSILITY R Noun Report Error! | شق ہونے کی صلاحیت یا صفت ۔ ۔ انشقا قیت ۔ |
2673 | FISSION R Noun Report Error! | بیکٹیریا اورپروٹوزو آمیں عمل پیدائش ، ایک سے دو اور دو سے پھر مزید تقسیم ہونا ۔ |
2674 | FISSION R Adjective Report Error! | فشن ۔ انثقاق ۔ پارگی ۔ کسی جسم کے دو حصوں میں تقسیم ہونے پر وجود میں آنے والی تولید ۔ |
2675 | FISSION R Noun Report Error! | چِيرنے کا عمَل ۔ پھاڑنے کا عمَل ۔ ٹُکڑے کرنے کا عمَل ۔ عملِ تَولِيد ميں خُليوں کی تَقسِيم ۔ |