Sr. | English Words | Urdu Words |
2211 | FIREMAN R Noun Report Error! | آگ بُجھانے والے عملے کا کوئی فرد ۔ آگ بُجھانے پر مامور شخص ۔ دُخانی جہاز یا بھاپ کے اِنجن کی آگ میں ایندھن ڈالنے اور نِگرانی کرنے والا مُلازِم ۔ |
2212 | FIREPLACE R
Report Error! | آتش دان ۔ |
2213 | FIREPLACE R Noun Report Error! | گھریلو آتِش دان جو چمنی کی تہ میں واقع ہوتا ہے ۔ اِس کے گِردا گِرد تعمیر ۔ |
2214 | FIREPROOF R Verb, Adjective Report Error! | جو آگ یا زبردست حرارت کا مُقابلہ کر سکے ۔ آگ روک ۔ ناسوز ۔ غیر محرق ۔ |
2215 | FIRER R Noun Report Error! | آتِش اَفروز ۔ آگ لَگانے والا ۔ بھَڑکانے والا ۔ آتِش زَن ۔ گولَنداز ۔ |