Sr. | English Words | Urdu Words |
46 | GABRIEL PHTHALAMIDE SYNTHESIS R
Report Error! | جبرئیل تھیلا مائیڈ تالیف ۔ اس تالیفی عمل کے ذریعے پوٹاشیم تھیلا مائیڈ سے بنیادی امائن تیار کیا جاتا ہے ۔ |
47 | GABRIEL,S REACTIONS R
Report Error! | جبرئیل کا تعامل ۔ ایک ایسا تعامل جس میں میں ہیلوجن مرکب کو پوٹاشیم تھیلا مائیڈ کے ٹریٹ منٹ سے آب پاشیدگی کے بعد امائنوں مرکب میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ خالص پوٹاشیم امائنز تیار کرنے کیلئے اسے استعمال کرتے ہیں ۔ |
48 | GABRIEL,S REACTIONS R
Report Error! | جبرئیل کا تعامل ۔ ایک ایسا تعامل جس میں میں ہیلوجن مرکب کو پوٹاشیم تھیلا مائیڈ کے ٹریٹ منٹ سے آب پاشیدگی کے بعد امائنوں مرکب میں تبدیل کیا جاتا ہے ۔ خالص پوٹاشیم امائنز تیار کرنے کیلئے اسے استعمال کرتے ہیں ۔ |
49 | GABY R Noun Report Error! | بیوقوف شخص ۔ گھَامَڑ ۔ پھوہڑ ۔ نادان ۔ کودَن ۔ |
50 | GAD R Noun Report Error! | درختوں کی شاخوں کا بے قاعِدہ پھیلنا ۔ |