Sr. | English Words | Urdu Words |
1056 | GANTT CHART R Noun Report Error! | گینٹ چارٹ ۔ ایک بار چارٹ جو پروجیکٹ کے انفرادی حصوں کو ایک افقی ٹائم سکیل پر بارز کی صورت میں دکھاتا ہے ۔ |
1057 | GANYMEDE R Noun Report Error! | ساقی ۔ ویٹر ۔ شراب خانے کا ملازم ۔ امرد ۔ کوفی ۔ |
1058 | GAO AMBER R Name Report Error! | گاﺅ امبر : وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبر اگلتی ہے۔ |
1059 | GAO ANBAR R Name Report Error! | گاوعنبر ۔ وہ سمندری گائے جس کی نسبت لوگ خیال کرتے ہیں کہ وہ عنبرا گلتی ہے ۔ |
1060 | GAOL R Verb Report Error! | قید خانہ ، جیل میں ڈالنا ، قید ، کرنا ۔ |