Sr. | English Words | Urdu Words |
846 | GAMMAENCEPHALOGRAPHY R Verb Report Error! | تابکار ۔ ہم جاء کو جسم میں داخل کر کے اس کی خارج کردہ گیما شعاعوں کی مدد سے دماغ میں ناسور کی موجودگی کا پتہ لگانا ۔ |
847 | GAMMAGLOBULIN R
Report Error! | گیماگلوبولن ۔ مختلف پروٹین گلوبولنز میں سے ایک ( اے ۔ ڈی ۔ ای ۔ جی اور ایم ) ۔ |
848 | GAMMARID R Noun Report Error! | دو کار پا قشریہ ۔ |
849 | GAMMAROLITE R Noun Report Error! | متحجر دو کا رپا قشریہ ۔ |
850 | GAMMER R Noun Report Error! | بُوڑھی عورت ۔ بُوڑھی بیوی ۔ بُڑھیا ۔ چودھرائن ۔ بڑی بی ۔ |