Sr. | English Words | Urdu Words |
106 | GAFFER R
Report Error! | ایک بوڑھا گنوار ۔ |
107 | GAFFTOPSAIL R Noun Report Error! | گیف کے اُوپَر لگا ہُوا ہَلکا بادبان ۔ |
108 | GAG R Verb Report Error! | مُنہ میں کَپڑا ٹھونس کَر خاموش کَر دینا ۔ حُکماً خاموش کَر دینا ۔ قے کا باعث بننا ۔ روک کَر راستہ بَند کَر دینا ۔ |
109 | GAG R Noun Report Error! | کَف گیر ۔ مُنہ کو کُلا رَکھنے کے لیے دانتوں کے دَرمیان رَکھنے والا ایک آلہ |
110 | GAG R Noun Report Error! | منہ میں کپڑا ٹھونسنا تاکہ آواز نہ نکل سکے ، منہ بند کرنا ۔ |