Sr. | English Words | Urdu Words |
491 | GALLIC ACID OR 3,4,5-TRIHYDROXY BENZOIC ACID (C7 H6 O5)
R
Report Error! | گیلک ایسڈ ۔ ٹرائی ہائیڈورکسی بینز واک ایسڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ جس میں پانی کا ایک مالیکیول ہوتا ہے ۔ (نقطہ پگھلاﺅ253 ڈگری سیلسیئس ) پانی اور الکوحل میں خوب حل ہو جاتا ہے ۔ لکڑی کے ریشوں ، مازو اور چائے میں پایا جاتا ہے اور ٹینس کا جزو ہے ۔ جس میں سے اسے تخمیر یا تیزاب پاشیدگی سے حاصل کیا جاسکتا ہے ۔ اس کا زیادہ استعمال روشنائیاں بنانے کے لیے ہوتا ہے ۔ |
492 | GALLICANIST R Noun Report Error! | پوپ کا اقتدار کم کرنے اور قومی گرجے کا اقتدار برھانے کا حامی ۔ |
493 | GALLICE R Adverb Report Error! | بزبان فرانسیسی ۔ فرانسیسی زُبان ۔ فرانسیسی بول چال کے مُتَعلِّق ۔ |
494 | GALLICISM R Noun Report Error! | کِسی دُوسری زُبان میں مُستَعمِل فرانسیسی محاورہ ۔ محاورہ ۔ فرانسیسی اندازِ گُفتگُو ۔ خاص فرانسیسی رَسم و رِواج ۔ |
495 | GALLICIZE R Verb Report Error! | فرانسیسی اندازِ فِکر ۔ رِواج کو اپنانا ۔ زُبان کو اپنانا ۔ فرانسیسیوں کی تَقلید کَرنا ۔ |