Sr. | English Words | Urdu Words |
831 | GAMMA GLOBULIN R Noun Report Error! | گاما گلوبولین ۔ خُون سے علیحدہ کیا ہُوا ایک لحمیہ جِس میں ضِدِ جِسمیہ موجُود ہوں ۔ |
832 | GAMMA GLUCOSE R Noun Report Error! | بنٹنگ کا گلوکوز |
833 | GAMMA NASAL R Noun Report Error! | غُنغنا گاما ۔ ناک سے ادا کیا ہُوا یونانی حرف گاما ۔ |
834 | GAMMA RAYS R Noun Report Error! | شُعاعیں جو طاقتور ایکس ریز سے مُشابہ ہوتی ہیں ۔ |
835 | GAMMA RAYS R
Report Error! | گیما شعاعیں (گاماریز) ۔ ایکس ریز کی نسبت چھوٹی طول موج رکھنے والی برقی مقناطیسی شعاعیں ۔ بہت زیادہ توانائی رکھنے والی یہ شعاعیں نیو کلی کے انحطاط کے دوران خارج ہوتی ہیں ۔ توانائی شعاع کاری کی حیثیت سے نکلتی ہے اور نیو کلیئس مزید مستحکم ہوجاتا ہے ۔ |