Sr. | English Words | Urdu Words |
956 | GANGLION R Noun Report Error! | عقدہ خُلیہ ۔ عصبی خُلیوں کا مجموعہ ۔ |
957 | GANGLION R Noun Report Error! | بَر آمدگی ۔ عصبی نَسیج کا اِکَٹھ ۔ ایک سِسٹَک ناسُور ۔ عصب کا بَڑھا ہُوا حِصّہ |
958 | GANGLION R Noun Report Error! | عقدی شَبکہ ۔ عُقدہ ۔ غُدَّہ عَصَب ۔ بافتی سوزَش ۔ کِسی نَس میں جھِلی کے اندر گِلٹی ۔ |
959 | GANGLION R Adjective Report Error! | گینگلیون ۔ عقدہ ۔ غدہ عصب ۔ اعصابی خلیوں کا گروپ جو عام طور پر مرکزی اعصابی نظام سے باہر واقع ہوتا ہے ۔ |
960 | GANGLION R Noun Report Error! | عصبی بافتے جو ذیلی عصبی مرکز بناتے ہیں ۔ بندھتی ، غلاف یا جوڑ کے نزدیک تھیلی نما ابھار جس میں شفاف لیسدار کولائڈ موجود ہوتا ہے ۔ عصب میں موجود اُبھار ۔ |