Sr. | English Words | Urdu Words |
771 | GAMES THEORY R Adjective Report Error! | ریاضیاتی تکنیک جس میں ماڈل سازی کے ذریعے سے سوال حل کرائے جائیں ۔ |
772 | GAMESMAN R Noun Report Error! | وہ شخص جو کھیل میں حریف پر نفسیاتی دباوٴ ڈال کر جیتنے کی کوشش کرے ۔ |
773 | GAMESMANSHIP R Noun Report Error! | کھیل جیتنے کے لیے قابلِ اعتراض مگر قواعد کے مُطابِق طریقے اِستعمال کَرنے کی عادَت ۔ |
774 | GAMESOME R Adjective Report Error! | شوخ ۔ چَنچَل ۔ خُوش طبع ۔ ہنس مُکھ ۔ |
775 | GAMESOMELY R Adverb Report Error! | چنچل پن ۔ شوخی یا خوش طبعی سے ۔ |