Sr. | English Words | Urdu Words |
796 | GAMETOCYTE R Adjective Report Error! | گیمٹو سائٹ ۔ زواجہ خلیہ ۔ جنسی طور پر غیر امتیازی خلیہ جو گیمٹ بنانے کے لیے میوسز سے گزرتا ہے ۔ |
797 | GAMETOCYTES R Noun, Adjective Report Error! | تُخم زا خُلیہ ۔ خُلیے جو بڑھ کر جِنسی خُلیوں کی شکل اِختیار کر لیتے ہیں ۔ |
798 | GAMETOGAMY R Noun Report Error! | اختلاط جنسی ، جنسی گیم |
799 | GAMETOGENESIS R Noun Report Error! | زواجی تولید ۔ گُمٹی پیدائش ۔ |
800 | GAMETOGENESIS R Adjective Report Error! | گیمٹو جینسز ۔ زواجی تولید ۔ گیمٹ سازی کا عمل جس میں تشکیل نطفہ اور تشکیل بیضہ شامل ہیں ۔ |