Sr. | English Words | Urdu Words |
986 | GANGOSA R Noun Report Error! | ناک اور حلق کی سوزش |
987 | GANGPLANK R Noun Report Error! | جَڑ تَختہ ۔ ایک تَختہ جو کِسی جہاز تک آنے جانے کے لیے عارضی پُل کا کام دے ۔ |
988 | GANGREEN R Noun Report Error! | خُورہ ۔ جِسمانی بافتوں کے حِصّے کی مَوت ۔ گوشت کا مُردہ ہو جانا ۔ گوشت کی رَنگَت میں تَبدیلی ، حَرکَت سے محرُومی اور اُس عُضو کا ٹھَنڈا ہو جانا ۔ چوٹ یا دورانِ خُون کی ناقَص کارکَردَگی کی وَجَہ سے کِسی بافت کا مَفلُوج ہو جانا |
989 | GANGREL R Adjective Report Error! | آوارہ گرد ۔ |
990 | GANGRENA OSIS R Noun Report Error! | منہ کی سڑن ، منہ کا آکلہ |