Sr. | English Words | Urdu Words |
91 | GADZOOKS R Interjection Report Error! | قطعیت کے اِظہار یا قول دینے کا لفظ ۔ پکّی بات ۔ |
92 | GAEE-ALLAH R Name Report Error! | داع اللہ : موذن ، اذان دینے والا ۔ |
93 | GAEL R Noun Report Error! | گیل بولنے والا ۔ آئرلینڈ یا اسکاٹ لینڈ کا کَلٹی ۔ اسکاٹ لینڈ کا کوہستانی ۔ |
94 | GAELIC R Noun Report Error! | گیلِک ۔ آئرلینڈ اور اسکاٹ لینڈ کے کوہستانی علاقوں کی دو کَلٹی بولیاں ۔ آئرستانی گیلِک ۔ اسکاٹی گیلِک ۔ |
95 | GAELTACHT R Noun Report Error! | آئرستان کا کوئی عِلاقہ جہاں کی مقامی زُبان آئرستانی ہو ۔ |