Sr. | English Words | Urdu Words |
836 | GAMMA RAYS R Noun Report Error! | جہ شعائیں ۔ گاما شعائیں ۔ تابکار مادّے سے خارج ہونے والی شعاع ۔ اِجسام میں نفوذ کَرنے والی شعاع ۔ |
837 | GAMMA RAYS R Adjective Report Error! | گاما ریز ۔ گاما شعاعیں ۔ انتہائی کم طول موج رکھنے والی برقی مقناطیسی تابکاری جو زبردست توانائی رکھتی ہے ۔ |
838 | GAMMA RAYS SHORT R Adjective Report Error! | کم طول موج والی برقناطیسی شعاعیں جو تابکار عناصر کے ایٹموں کے مرکز کے ٹوٹنے سے خارج ہوتی ہیں ۔ |
839 | gamma rays very high frequency electromagnetic radiations emitted when an excited nucleus undergoes gamma decay R Phrase Report Error! | گیماریز ، گیما شعاعیں ، ایکس ریز کی نسبت چھوٹی طول موج والی لیکن اسی طرح کی برقی مقناطیسی اشعاع ۔ |
840 | GAMMA TAXONOMY R Adjective Report Error! | گاما ٹیکسونومی ۔ گاما اصول تجنیس ۔ اصول صنف بندی کی خصوصی شاخ جو حیاتیاتی پہلووں کا جائزہ لیتی ہے ۔ |