Sr. | English Words | Urdu Words |
421 | GALL FLY R Adjective Report Error! | گال فلائی ۔ مازو مکھی ۔ چھوٹے چھوٹے نازک حشرات جو مازو بعوضہ سے مشابہت رکھتے ہیں ۔ |
422 | GALL LEAF R Noun Report Error! | مازو پتا ۔ |
423 | GALL MIDGE R Adjective Report Error! | گال مج ۔ مازو بعوضہ ۔ چھوٹی چھوٹی نازک مکھیاں ۔ ان کے انٹینا تسبیح کے دانوں کی طرح اور بہت سے روئیں رکھتے ہیں ۔ ٹانگیں لمبی ہوتی ہیں ۔ آڑی ترچھی رگیں نہیں ہوتیں ۔ نبات خور ہیں ۔ طفیلئیہ اور شکار خور دونوں طرح کی مکھیاں ہیں ۔ |
424 | GALL MITE R Adjective Report Error! | گال مائٹ ۔ مازو جوں ۔ نبات خور جوئیں ۔ بہت چھوٹی خوردبینی حشرات میں شامل ہیں ۔ عنکبوتی یعنی جالا ساز ہوتی ہیں ۔ پودوں کا رس چوستی اور مازو بناتی ہیں ۔ ایکیریا نامی قسم آم کے پھل کو بد وضع کر دیتی ہے ۔ |
425 | GALL NUT R Noun Report Error! | ماجُو گٹھی ۔ ماجُو عفص ۔ مازُو ۔ ماجُو پھَل ۔ |