Sr. | English Words | Urdu Words |
1596 | GASTRAEA R Noun Report Error! | ایک کیڑا جس کا وجود ارتفاع کے سلسلے میں فرض کرلیا گیا ہے اور خلیوں کی دو تہوں پر مشتمل سمجھا جاتا ہے ۔ زیر جسم معدیہ ۔ |
1597 | GASTRAEAD R Noun Report Error! | اسفنج کی ایک ابتدائی قسم ۔ |
1598 | GASTRAL R Adjective Report Error! | معدی ۔ شِکمی ۔ معدے کی نالی سے مُتعلّق ۔ ہاضمے سے مُتعلّق ۔ |
1599 | GASTRALGIA R Noun Report Error! | معدے کا درد ۔ |
1600 | GASTRALGIA R Noun Report Error! | دردِ معدہ ۔ خصوصاً عصبی درد ۔ |