Sr. | English Words | Urdu Words |
2141 | GAZE HOUND R Noun Report Error! | کتے کی ایک جنس جو دیکھ کر شکار کرتا ہو ۔ |
2142 | GAZEBO R Noun Report Error! | جھروکا ۔ جِس مقام سے کوئی مَنظر دیکھا جاسکے ۔ منارہ ۔ بالکونی ۔ بارہ دری ۔ |
2143 | GAZED R Verb Report Error! | ٹکٹکی لگا کر دیکھا ۔ |
2144 | GAZEENA R Name Report Error! | گزینہ ۔ چنی ہوئی ۔ |
2145 | GAZEHOUND R Noun Report Error! | گیز ہاوٴنڈ ۔ ایسا کُتا جو بُو کی بجاۓ دیکھ کَر شِکار کا تَعاقُب کَرے ۔ |