Sr. | English Words | Urdu Words |
1411 | GAS CHAMBER R Noun Report Error! | گیس کَمرہ ۔ گیس چیمبر ۔ وہ کَمرہ جِس میں موت کے سزا یافتہ کو زہریلی گیس سے ہلاک کیا جاتا ہے ۔ |
1412 | GAS CHAMBER R Noun Report Error! | مجرموں کو گیس کے ذریعہ سزائے موت دینے والا کمرہ ۔ |
1413 | GAS CHECK R Noun Report Error! | ایک ترکیب جس سے گیس نہ نکل سکے ۔ |
1414 | gas chromatography a form of chromatography in which the mobile phase is gaseous R Phrase Report Error! | گیس کرومیٹو گرافی ، طیران پذیر اشیاء کے مخلوط آمیزہ کے اجزاء کا تجزیہ کرنے کا ایک حساس طریقہ ۔ |
1415 | GAS COAL R Noun Report Error! | گیسی کوئلہ ۔ |