Sr. | English Words | Urdu Words |
2046 | GAULISH R Adjective Report Error! | گالش ۔ قدیم رومی صُوبے گالیا سے مُتعلّق ۔ اُن کی کَلٹی زُبان ۔ اُس کے باشِندے ۔ |
2047 | GAULLISM R Noun Report Error! | گالزم ۔ فرانس میں جَنگِ عظیم دوم کے بعد چارلس ڈیگال کی رہنمائی میں اُبھرنے والی قدامت پسند سیاسی تحریک ۔ تحریک کے پیروکاروں کے اُصول اور طریق کار ۔ |
2048 | GAULLIST R Noun Report Error! | ڈیگالی ۔ چارلس ڈیگال کا حامی یا پیروکار ۔ |
2049 | GAULT R Noun Report Error! | جنوبی انگلستان کی ہری ریت نامی ریتیلے پتھر کی اُوپری اور نِچلی تہ کے درمیان مٹی اور چونا مِلی کھاد مٹی کے پرت ۔ |
2050 | GAULTER R Noun Report Error! | چکنی مٹی کھودنے والا ۔ |