Sr. | English Words | Urdu Words |
881 | GAMOPETALOUS R Adjective Report Error! | گیمو پٹیلس ۔ مل پنکھڑیا ۔ پیوست گلبرگہ ۔ ایسے پھول جن کی پتیاں کناروں سے بنیاد تک ایک دوسرے سے پیوست ہوتی ہیں اور گل تاج بنتا ہے ۔ |
882 | GAMOPHYLLOUS R Adjective Report Error! | پیوستہ برگہ ۔ |
883 | GAMOPHYLLUS R Adjective Report Error! | گیموفائلس ۔ پیوست برگہ ۔ ایسے پھول جو غلاف یا قبا کے پتوں کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں ۔ |
884 | GAMOSEPALOUS R Adjective Report Error! | ایسی پتیاں جن کے جز مسند ملحقہ ہوں ۔ |
885 | GAMOSEPALOUS R Adjective Report Error! | گیموسپیلوس ۔ مل پتیا ۔ پیوست سنبلہ ۔ ایسے پھول جن کے سنبلہ جزوی یا کلی طور پر کناروں کے ساتھ باہم پیوست ہوتے ہیں اور نلکی نما کمامہ گل یا پھول کٹوری بناتے ہیں ۔ |