Sr. | English Words | Urdu Words |
1916 | GATE WORKS R Noun Report Error! | شہر کے دروازے کی قلعہ بندی ۔ |
1917 | GATE-CHANGE R Noun Report Error! | موٹر کار کا ڈرائیور جب گیئر تبدیل کرتا ہے تو وہ گیئر کا لیور اِس کے گیٹ کے سوراخ میں پھنسا دیتا ہے ۔ |
1918 | GATE-LEG TABLE R Noun Report Error! | کھُل بَند تَختہ میز ۔ ایسا میز جِس کا ہَر تَختہ کھولتے وقت میز کی ٹانگوں پَر ٹِک جاتا ہے اور بَند کَرتے وقت میز کی ٹانگیں سِمَٹتی ہیں تو تَختہ واپس اپنی جگہ پَر آ جاتا ہے ۔ |
1919 | GATEAU R Noun Report Error! | پُر تکلف کیک ۔ پُر تکلف اوقات میں اِستعمال ہونے والا کیک ۔ |
1920 | GATECRASH R Verb Report Error! | پارٹی پر جانا ۔ |