Sr. | English Words | Urdu Words |
811 | GAMETOPHYTE R Noun Report Error! | گُمٹیلا پودا ۔ گُمٹی پودا ۔ زواجی پودہ ۔ تُخم پودے کے بَرعکس ۔ |
812 | GAMETOPHYTE R Adjective Report Error! | گیمیٹو فائٹ ۔ گمٹی پودا ۔ زواجی پودا ۔ فرنز ۔ لیور وارٹس اور اشنیہ جیسے پودوں کی جنسی تولید جن کا حیاتیاتی چکر دو مرحلوں یا نسلوں میں مکمل ہوتا ہے ۔ اس نسل کا پودا ۔ |
813 | gametophyte the haploid gemete forming phase in the life cycle of many plants including all land plants the mosses ferns and many algae R Phrase Report Error! | پودے کی زندگی کی سائیکل کا دور ، جو اس کے خلیات گھٹاتی ہے اور جنسی خلیے پیدا کرتی ہے اور تحقیق تقسیم کے ذریعہ بنتے ہیں اس عمل کے دوران لون جیسموں کی تعداد دو گنی ہوجاتی ہے ۔ |
814 | GAMGEE R Noun Report Error! | ایک قسم کی روئی کی پٹی ۔ |
815 | GAMGEE TISSUE R Noun Report Error! | باریک جالی دار کیڑے کی دو تہوں کے درمیان روئی کا پہل جو زخموں کی ڈریسِنگ کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |