Sr. | English Words | Urdu Words |
671 | GALYAK R Noun Report Error! | قراقلی ۔ میمنے یا اسی نوع کے کِسی دوسرے کُھروں والے میمل کے بچے کی پیدائش سے قبل کی ہموار نرم و نازک بالوں والی کھال ۔ |
672 | GALZIEKTE R Noun Report Error! | جنوبی افریقہ میں مویشیوں کا مرض |
673 | GAM R Noun Report Error! | شادی ۔ نسل کشی ۔ |
674 | GAMA GRASS R Noun Report Error! | ایک قسم کی لمبی اونچی گھاس ۔ |
675 | GAMA GRASS R Adjective Report Error! | گاما گراس ۔ چارہ گھاس ۔ شمالی امریکہ میں مویشیوں کے لیے کاشت کی جانے والی لمبی گھاس ۔ |