Sr. | English Words | Urdu Words |
1456 | GAS MASK R Noun Report Error! | گیس نقاب ۔ |
1457 | GAS MASK R Noun Report Error! | گیس نقاب ۔ نقاب نُما شے جو کیمیاوی طور پَر ہَوا کی تقطیر کَرتی ھے ۔ زہریلی گیسوں سے بچاوٴ کے لیے اِستعمال ہونے والا نقاب ۔ |
1458 | GAS MASK (RESPIRATOR) R
Report Error! | گیس ماسک (آلہ تنفس) ۔ زہریلی گیسوں سے چہرے اور اعضائے تنفس کو تخفظ دینے والاآلہ ۔ یہ زہریلے دھوئیں سے بچنے کے لیے بھی استعمال کرتے ہیں ۔ اس میں سے گزرکر آنے والی ہوا ایک فعال کاربن کی تہہ میں سے گزرتی ہے یہ تہہ بخارات کو جذب کر لیتی ہے ۔اس کے بعد ہوا فلٹر پیڈ میں سے گزرتی ہے جو دھوئیں وغیرہ کے ٹھوس ذرات کو جذب لر لیتا ہے ۔ |
1459 | GAS MICROSCOPE R Noun Report Error! | گیس خوردبین ۔ |
1460 | GAS MONOMETER R Noun Report Error! | گیس داب پیما ۔ |