Sr. | English Words | Urdu Words |
1431 | gas exchange (gaseous exchange) a process that enables organisms to changes gases produced by metabilism with essential gases in their environment R Phrase Report Error! | گیس ایکسچینج ، وہ عمل جس کے ذریعے کوئی جاندار میٹا بولزم کے نتیجے میں بننے والی گیسوں کا اپنے ماحول میں ضروری گیسوں سے تبادلہ کرتا ہے ۔ |
1432 | GAS FIRING R Noun Report Error! | گیس کی بھٹی کو جلانا ۔ |
1433 | GAS FITTER R Noun Report Error! | گیس فِٹر ۔ گیس کے اِستعمال کے آلات کی تَنصیب کَرنے والا ۔ |
1434 | GAS FITTER R Noun Report Error! | عمارتوں میں گیس کے لوازمات لگانے والا ۔ |
1435 | GAS FITTING R Noun Report Error! | گیس فِٹر کا کام ۔ گیس سے روشنی و حرارت حاصل کَرنے کے لیے اِستعمال ہونے والا سازوسامان ۔ |