Sr. | English Words | Urdu Words |
1936 | GATELESS R Adjective Report Error! | بے دروازہ ۔بے در ۔ |
1937 | GATEMAN R Noun Report Error! | دَربان ۔ پاسبان ۔ پہرے دار ۔ مُحافِظ ۔ |
1938 | GATEPOST R Noun Report Error! | ستُونِ دَر ۔ پھَاٹک کا بازو ۔ وہ کھَمبا یا ستُون جِس پَر دَروازہ گھُومتا ہے ۔ |
1939 | GATEWAY R Noun Report Error! | باب ۔ دَروازہ ۔ راستہ ۔ گُزرگاہ جو پھاٹک کے ذریعے بَند ہو جاۓ ۔ داخِل ہونے کا راستہ۔ |
1940 | GATEWAY R Noun, Adjective Report Error! | گیٹ وے ۔ ایک ڈیوائس جو مختلف کمیونییکیشنز پروٹوکول استعمال کرتے ہوئے نیٹ ورکس کو کنیکٹ کرتی ہے ۔ تاکہ ایک دوسرے تک معلومات پہنچائی جاسکیں ۔ |