Sr. | English Words | Urdu Words |
81 | GADOID R Adjective Report Error! | گیڈائیڈ ۔ کاڈ مَچھلی کے مُشابہ ۔ کاڈ نُما ۔ گیڈی نَسَل کی مَچھلی ۔ |
82 | GADOLINIC R Adjective Report Error! | ایٹرییم کے سلیکیٹ کا ۔ |
83 | GADOLINITE R Noun Report Error! | گِڈولینائٹ ۔ ایک سلیکیٹ معدَن جو گِڈولینیئم سمیت کئی نادَر زمینی عناصَر کا ماخِذ ہے ۔ |
84 | GADOLINIUM
R
Report Error! | گیڈولینم ۔ نقرئی رنگ کی دھات ۔ اس عنصر کا جو ہری عدد 64 ، کثافت اضافی 7.9 نقطہ پگھلاﺅ 1313 اور نقطہ ابال 3266 ڈگری
سیلسیئس ہے ۔ یہ ملائم ( تار پزیر ) اور لوچ دار ( ورق پزیر ) ہے ۔ اس کا تعلق دھاتوں کی لینتھا نائیڈ سیریز سے ہے ۔ اسے الیکٹرانکس انڈسٹری اور بھرتوں کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
85 | GADOLINIUM R Noun Report Error! | {کیمیا } گڈولینیئم ۔ ایک نادَر خاکی دھَاتی عَنصَر ۔ اعلیٰ مَقناطیسی خواص کا حامِل عَنصَر ۔ |