Sr. | English Words | Urdu Words |
521 | GALLIUM
R
Report Error! | گیلیئم ۔ سفیدی مائل نقرئی دھات ، پیر یاڈک ٹیبل میں گروپ iii سےاس کا تعلق ہے ۔ جرمانائٹ ہی صرف وہ معدن ہے جس میں گیلیئم پائی جاتی ہے ۔ اس کی کیمیا ایلومینیم سے مشابہت رکھتی ہے ۔ طیف بینی کے ذریعے تجزیات کےلیے اسے لیمپوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
522 | GALLIUM R Noun Report Error! | ایک قِسم کا نرم نیلگوں سفید دھاتی عنصر جو جست کی کچ دھات میں پایا جاتا ہے ۔ |
523 | GALLIUM R Noun Report Error! | گیلیئم ۔ ایک نَرم نیلگوں سفید دھاتی عنصَر جِس کا نُقطہ پِگھلاوٴ بہت کم اور نُقطہ کھولاوٴ بہت زیادہ ہوتا ہے ۔ |
524 | GALLIUM ARSENIDE R Noun Report Error! | یلیم آرسینائیڈ ۔ ایک سیمی کنڈکٹر مرکب جو سیلیکان کی جگہ استعمال کیا جاتا ہے تا کہ ڈیوائس تیزی سے پر فارم جگہ استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
525 | GALLIVANT R Verb Report Error! | آوارہ گردی کرنا ، آوارہ پھرنا ۔ |