Sr. | English Words | Urdu Words |
826 | GAMMA R Noun, Adjective Report Error! | گاما ۔ یونانی حرُوف تہجّی کا تیسرا حَرف ۔ سائنسی دَرجہ بَندی میں تیسرا مقام ۔ |
827 | GAMMA BRASS R Noun Report Error! | سخت پیتل ۔ غیر مقناطیسی لوہا جو کاربن یا بعض بھرتوں کی آمیزِش کے بعد آسٹنائٹ کی شکل اِختیار کر لیتا ہے ۔ |
828 | GAMMA CAMERA R Adjective Report Error! | گاما کیمرہ ۔ خصوصی نوعیت کا کیمرہ جسم کے ان حصوں کی تصاویر لینے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں تابکار آئسو ٹوپس گاما شعاعیں خارج کرتے ہیں ۔ |
829 | gamma decay the mode of radioactive decay radiocativity in which gamma rays are wmitted R Phrase Report Error! | گیما تحلیل ، تابکاری تحلیل کا وہ عمل جس میں صرف گیما شعاعوں کا اخراج ہوتا ہے ۔ |
830 | GAMMA FIBRE R Noun Report Error! | وہ ریشے جن کی پیغام رسائی کی رفتار ۱۵ تا ۴۰ میٹر اور موٹائی ۳ تا ۷ مائیکرو میٹر ہوتی ہے |