Sr. | English Words | Urdu Words |
2071 | GAUSSAGE R Noun Report Error! | مقناطیسی کشش کی شدت ۔ |
2072 | GAUSSIAN DISTRIBUTION R Noun Report Error! | جب کِسی مقدار کی بہت سی پیمائش لی جائیں تو یہ معلُوم ہوتا ہے کہ اِن سب میں کِسی ایک متوسط قیمت کے نزدیک تر ہونے کا رُجحان پایا جاتا ہے ۔ |
2073 | GAUSSIVITY R Noun Report Error! | مقناطیسی فوت کی شدت جو گاوس میں ظاہر کی جائے ۔ |
2074 | GAUZ R Noun Report Error! | گاز ۔ جالی ۔ تَمام آپرَیشنوں میں مُستَعمَل |
2075 | GAUZE R Noun Report Error! | جالی ۔ گاز ۔ باریک شفاف سُوتی یا ریشمی کَپڑا ۔ سُوتی پٹّی ۔ ہلکا بادَل ۔ دُھند ۔ |