Sr. | English Words | Urdu Words |
746 | GAME LAW R Noun Report Error! | قانونِ شکار ۔ جَنگلی جانوروں کی حِفاظَت کا قانون جِس سے شِکار کا موسم اور طور طریق متعیّن کیے جاتے ہیں ۔ |
747 | GAME PLAN R Adjective Report Error! | تدبیراتی منصوبہ ۔ |
748 | GAME POINT R Noun Report Error! | گیم پوائنٹ ۔ میچ کا فیصلہ کن پوائنٹ ۔ |
749 | GAME TENANT R Noun Report Error! | شکار کرنے یا مچھلی مارنے کا اجارہ دار یا ٹھیکہ دار ۔ |
750 | GAME THEORY R Noun Report Error! | حِکمَتِ چال ۔ ایک ایسا ریاضیاتی نَظریہ جو دو مُختَلِف حِکمَتِ عملیوں میں سے صیح حِکمَتِ عملی مُہیا کَرے ۔ |